جمعہ12 جولائی 2019

جمعہ12 جولائی 2019ئ

چاندآج بھی آبی برج عقرب میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی نئے کام کی ابتدا نہ کریں، کامیابی نہیں ملے گی،اہم اور صاحب حیثیت افراد سے ملاقات و مشورہ بہتر رہے گا، اپنے معاملات پر کھل کر گفتگو کریں تاکہ لو گ آپ کا واضح مو¿قف جان سکیں، لکی نمبرز4اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں