بدھ10 جولائی 2019

بدھ10 جولائی 2019ئ

چاندآج بعد دوپہر اپنے ہبوط کے برج عقرب میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔منفی اثرات جاری ہیں، سفر میں پریشانی یا رکاوٹ آسکتی ہے، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا مشکل ہوگا، کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، اہم معاملا ت میں رازداری کا خیال رکھیں، گورنمنٹ سے متعلق کام پریشان کریں گے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں