جمعہ05جولائی 2019

جمعہ05جولائی 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خصوصاً مالی امور پر توجہ دیں،کوئی فائدہ بخش معاملہ سامنے آسکتا ہے، باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے اچھا دن ہے، محبت، دوستی، منگنی اور نکاح بہتر رہے گا، کوئی خوشی اچانک مل سکتی ہے، تبدیلی کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں