جمعرات04 جولائی 2019

جمعرات04 جولائی 2019ئ

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔منفی اثرات جاری ہیں،محتاط رہتے ہوئے وقت گزاریں، کسی مہم جوئی سے دور رہیں، مزاج میں تیزی اور بے چینی ہوسکتی ہے، کوئی بات بری لگ سکتی ہے،ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ آپ کی توقع کے مطابق ہو، اس کے خلاف بھی کچھ ہوسکتا ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں