بدھ03جولائی2019

بدھ03جولائی2019ئ

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، کسی نئے کام کی ابتدا نہ کریں، پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں، ذہانت اور اپنی وجدانی قوت پر بھروسا کریں، گھریلو نوعیت کے مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہوگی، کوئی خاندانی مسئلہ اہم ہوسکتا ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں