انتظار کیجئے!

ہفتہ29جون 2019ئ

ہفتہ29جون 2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،آپ کی وجدانی قوتیںمددگار ہوں گی،کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا،کھل کر اپنے مو¿قف کا اظہار کریں، کسی جھجک یا الجھن کا شکار نہ ہوں، جرا¿ت اور ہمت سے کام لے کر آپ زیادہ کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں