پیر یکم جولائی 2019

پیر یکم جولائی 2019

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،مالی امورمیں محتاط رہیں،خصوصاً دوسروں سے لین دین کرتے ہوئے ، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، کسی دھوکے یا فراڈ سے بچیں، اپنی اہم دستاویزات اور قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، کوئی بھول چوک ہوسکتی ہے، لکی نمبرز4اور9ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں