بدھ26جون 2019ئ

بدھ26جون 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج حمل میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا، ع، ل ، ی ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، بہتر ہوگا کہ اپنی کوشش اور محنت پر بھروسا کریں، دوسروں سے زیادہ توقعات وابستہ نہ کریں، مالی فوائد کے حصول کے لیے کی گئی کوششوں کے اچھے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ اور تاخیر ہوسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں