اتوار30جون 2019ئ

اتوار30جون 2019ئ

چاندآج ذہانت اور تبدیلی کے برج جوزا میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،لوگوں سے رابطے اور بات چیت فائدہ بخش رہے گی،دوسروں کو اپنی بات سمجھانا آسان ہوگا،سفر میں آسانی رہے گی،مستقبل کی حکمت عملی پر غوروفکر کریں،آنے والے ہفتے کے لیے نئی پلاننگ کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں