انتظار کیجئے!

اتوار23جون 2019

اتوار23جون 2019ئ

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حر ف د ، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، روحانی سکون کے لیے کوشش کریں، کوئی نئی بات یا نیا خیال بہتر ہے، اہل علم اور بزرگ افراد سے ملاقات فائدہ بخش ثابت ہوگی، کوئی نئی دلچسپی آپ کی توجہ اپنی طرف کرسکتی ہے جو خوشی کا باعث ہوگی، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں