جمعرات20جون 2019ئ

جمعرات20جون 2019ئ

چاندآج جدت طرازی کے برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س، ش، ص، ث ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں، اپنے کام سے کام رکھیں، دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ اسی طرح ہو جیسا آپ چاہتے ہوں، تبدیلی کے لیے ناموافق دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں