انتظار کیجئے!

جمعہ14جون 2019

جمعہ14جون 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن، ز، ذ، ض، ظ ہوگا۔اگرچہ منفی اثرات کا حامل دن ہے لیکن ہوشیاری، دانش مندی اور محتاط روی سے دن گزارنا بہتر ہوگا، لوگوں سے رابطے اور بات چیت میں آسانی ہوگی، زائد توانائی حاصل ہوسکتی ہے جو کاموں کو انجام تک پہنچانے میں مددگار ہوگی، لکی نمبرز5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں