انتظار کیجئے!

بدھ19جون 2019

بدھ19جون 2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کسی سستی اور کاہلی کا شکار نہ ہوں، اپنی وجدانی صلاحیت پر بھروسا کریں،آپ کے اندر کی آواز آپ کی حقیقی رہنمائی کرے گی، غصے اور اشتعال پر قابو پائیں، جلد بازی کا شکار نہ ہوں، سفر نامناسب ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں