بدھ12 جون 2019

بدھ12 جون 2019

چاندکا سفر ہوائی برج میزان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، دوسروں کو بات سمجھانا مشکل ہوگا، لوگوں سے رابطے میں دشواری ہوسکتی ہے، مزاج میں غصہ اور اشتعال آسکتا ہے، کاموں میں رکاوٹ ہوسکتی ہے، صبر اور تحمل سے کام لیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں