پیر10جون 2019

پیر10جون 2019

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ ، غ ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، بہت ہوشیاری اور ذمے داری کے ساتھ وقت گزاریں، کسی دھوکے یا فراڈ سے محتاط رہیں، اجنبی اور غیر مخلص افراد کی باتوں میں نہ آئیں، مالی نقصانات یا اخراجات میں زیادتی ہوگی، جلد بازی سے گریز کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں