ہفتہ08جون 2019ئ

ہفتہ08جون 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کاموں کی انجام دہی میں مشکلات نہیں ہوں گی، صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا سے تعاون ملے گا، سرکاری نوعیت کے کام بہتر طور پر انجام پائیں گے،مالی فوائد کے حصول کے لیے کوشش کرنا بہتر ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں