انتظار کیجئے!

منگل04جون2019ئ

منگل04جون2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کوئی اہم کام یا اہم بات بھول تو نہیں رہے، شاپنگ کرتے ہوئے محتاط رہیں، کسی دھوکے یا فراڈ کا سامنا ہوسکتا ہے، اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، فضول باتوں میں وقت ضائع نہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں