انتظار کیجئے!

جمعرات06جون 2019ئ

جمعرات06جون 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے،کسی بزرگ یا فیملی کے سینئر فرد کی وجہ سے فکر مندی ہوسکتی ہے،تفریحات اور رومانی دلچسپیوں کے لیے موافق دن ہے، ضروری نہیں ہے کہ ہر کام آپ کی پسند اور مرضی کے مطابق ہو، صبروبرداشت ضروری ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں