انتظار کیجئے!

اتوار09جون 2019ئ

اتوار09جون 2019ئ

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کوئی قریبی تعلق ذہن پر بوجھ ڈال سکتا ہے،تھوڑی سی فکر مندی پیدا ہوسکتی ہے لیکن کوئی سرپرائز بھی مل سکتا ہے، آپ کی توقع کے خلاف اچھی خبر یا واقعہ ہوسکتا ہے، کوئی اہم شخصیت مدد کرے گی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں