ہفتہ25 مئی 2019ئ

ہفتہ25 مئی 2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن لکیر کے فقیر نہ بنیں، حالات اور وقت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کریں، خصوصاً مالی امور میں بہتری لانے کے لیے کوئی نیا طریقہ یا نئی حکمت عملی ضروری ہوگی، لین دین کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں