پیر27مئی 2019ئ

پیر27مئی 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات موجود ہیں، بہتر کارکردگی کے لیے ضروری توانائی حاصل رہے گی، کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، سفر میں یا سفر سے متعلق کاموں میں رکاوٹ اور دشواری ہوسکتی ہے، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں خوش گوار ہوں گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں