انتظار کیجئے!

منگل28مئی 2019

منگل28مئی 2019

چاندآج بھی آبی برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ نہیں ہوگی، کارکردگی بہتر رہے گی، مالی امور میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے، توقعات پوری نہیں ہوں گی، کھل کر اپنے مطالبات یا مو¿قف کا اظہار کرنا بہتر ہوگا، جذباتی ہونے سے گریز کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں