اتوار26مئی 2019ئ

اتوار26مئی 2019ئ

چاندآج احساسات کے برج حوت میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،آرام اور سکون کی ضرورت محسوس ہوگی، بہتر ہوگا کہ خود کو آنے والے ہفتے کے لیے تازہ دم کریں، نئے پروگرام پر غوروفکر کریں، دوستوں سے ملاقات اور مشورہ بہتر رہے گا، کسی تقریب میں خوشی ملے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں