جمعرات16مئی 2019

جمعرات16مئی 2019

چاندکا سفر ہوائی برج میزان میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،ذہانت اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت ہوگی، مایوسی اور سستی سے گریز کریں، مالی امور بہتر طور پر انجام پائیں گے، لین دین بہتر رہے گا، اہم معاملات میں رازداری اور احتیاط سے کام لیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں