بدھ15مئی2019

بدھ15مئی2019

چاندآج توازن اور ہم آہنگی کے برج میزان میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔اپنی صلاحیت اور سمجھ بوجھ کے مطابق فیصلے کریں، دوسروں سے مددوتعاون کی امید نہ رکھیں، ضروری نہیں ہے کہ آپ سے تعاون کریں، آپ کی ذاتی کوشش اور محنت اہم ہے، غصہ اور جھنجھلاہٹ کا شکار ہوسکتے ہیں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں