انتظار کیجئے!

منگل14 مئی 2019ئ

چاند کا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ ، غ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے، کسی دھوکے یا فراڈ سے ہوشیار رہیں، مالی نقصان یا زائد اخراجات ہوسکتے ہیں، کھل کر بات چیت کرنا بہتر ہوگا، افسران بالا اور صاحب حیثیت افراد سے مددوتعاون مل سکے گا، آپریشن کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز4 اور9ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں