ہفتہ18 مئی 2019ئ

ہفتہ18 مئی 2019ئ

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔ایک حساس اور تخلیقی خوبیوں کا حامل دن ہے، فنکارانہ نوعیت کے کام بہتر رہیں گے،اپنی من پسند دلچسپیوں سے لُطف اندوز ہوسکتے ہیں، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، بزرگ اور تجربے کار افراد سے صلاح و مشورہ بہتر رہے گا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں