اتوار19مئی 2019ئ

اتوار19مئی 2019ئ

چاندآج آئین و قانون کے برج قوس میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔کسی مہم جوئی سے دور رہیں، اپنی مصروفیات میں اصول و قواعد کی پابندی کریں، سفر یا سیروتفریح کے لیے موافق دن ہے، آئینی اور قانونی معاملات میں یا مذہبی و روحانی امور میں رہنمائی حاصل ہوسکتی ہے، دانش ور افراد سے مشورہ کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں