ہفتہ11 مئی 2019

ہفتہ11 مئی 2019ئ

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، متبادل حکمت عملی ذہن میں رکھیں، کوئی اپ سیٹ ہوسکتا ہے، کوئی نئی بات یا نیا مسئلہ سامنے آسکتا ہے جو الجھن یا پریشانی کا باعث ہوگا، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا مشکل ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں