اتوار12مئی 2019

اتوار12مئی 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مجموعی طور پر مثبت اثرات کا حامل دن ہے،البتہ کوئی گھریلو یا خاندانی مسئلہ الجھن کا باعث ہوسکتا ہے، اسے ٹھنڈے دل و دماغ سے حل کریں، کوئی پسندیدہ پروگرام بن سکتا ہے، آپ اپنی مرضی کے مطابق دن گزاریں گے، ماحول خوش گوار رہے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں