بدھ08مئی2019ئ

بدھ08مئی2019ئ

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، طبیعت میں بے چینی اور عدم اطمینان رہے گا، کسی معاملے میں جلد بازی کا شکار نہ ہوں، غصے اور اشتعال پر قابو رکھیں، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں آسانی ہوگی، سفر کے لیے بہتر دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں