پیر29اپریل 2019ء

پیر29اپریل 2019ء

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن جذباتی رویہ اختیار کرسکتے ہیں یا کسی جذباتی صورت حال سے واسطہ ہوسکتاہے، مالی امور پر توجہ دیں، آمدن میں اضافے کی کوششیں بہتر رہیں گی، اہل علم افراد سے ملاقات اور مشورہ فائدہ بخش ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں