پیر06مئی 2019ء

پیر06مئی 2019ء

چاندآج ذہانت اور تبدیلی کے برج جوزا میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، مالی امور پر دباؤ رہے گا، اخراجات میں اضافہ ہوسکتا ہے، لین دین کرتے ہوئے محتاط رہیں، کوئی نئی انویسٹمنٹ نہ کریں، علمی نوعیت کے معاملات میں اختلاف رائے پیدا ہوسکتا ہے،لکی نمبر5ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں