منگل30اپریل 2019ء

منگل30اپریل 2019ء

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،جذبات پر قابو رکھیں، کوئی بات آپ کو مشتعل کرسکتی ہے،غصے پر قابو پائیں، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں رکاوٹ یا کوئی الجھن پیش آسکتی ہے،مشینری کی خریدوفروخت میں محتاط رہیں، آپریشن کے لیے ناموافق دن ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں