جمعرات02مئی 2019ء

جمعرات02مئی 2019ء

چاندآج ایکشن کے برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،کاموں میں تیزی آئے گی، موڈ خوش گوار رہے گا، کوئی نئی دلچسپی سامنے آسکتی ہے،تفریحی یا رومانی دلچسپیاں خوش گوار ہوں گی، لوگوں سے میل ملاقات اچھی رہے گی،خواتین سے مددوتعاون مل سکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں