بدھ یکم مئی 2019ء

بدھ یکم مئی 2019ء

چاندآج بھی بعد دوپہر تک احساسات کے برج حوت میں رہے گا ، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی نیا آغاز یا نئی سوچ بہتر نہیں ہوگی، پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں، مالی امور میں محتاط رہیں، اخراجات زیادہ ہوسکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں