اتوار28اپریل2019ء

اتوار28اپریل2019ء

چاندآج بھی ہوائی برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، لکیر کے فقیر نہ بنیں، نئے آئیڈیے اور نئے خیالات کے ذریعے کامیابی مل سکتی ہے، زائد توانائی حاصل ہوگی، جرأت مندانہ انداز میں اپنے ٹارگٹ حاصل کرسکتے ہیں، مالی معاملات کے لیے بہتر دن ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں