بدھ24 اپریل 2019ء

بدھ24 اپریل 2019ء

چاندآج نظم و ضبط کے برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے،کوئی نئی تبدیلی یا نیا آغاز بہتر ہوگا، نئے آئیڈیوں پر توجہ دیں، اعلیٰ افسران سے ملاقات و مشورہ کریں، تفریحی اور رومانی معاملات میں کوئی الجھن پیش آسکتی ہے، دوسروں سے رابطے میں مشکل ہوگی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں