پیر22اپریل2019ء

پیر22اپریل2019ء

چاندآج آئین و قانون کے برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، سفر یا سفر سے متعلق کام آسان ہوں گے، لوگوں سے بات چیت یا مذاکرات مفید رہیں گے،ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، کسی بات پر غصے یا اشتعال میں نہ آئیں، آپریشن کے لیے ناموافق دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں