اتوار21 اپریل 2019ء

اتوار21 اپریل 2019ء

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خصوصاً تفریحی اور رومانی دلچسپیوں سے خوشی ملے گی،لوگوں سے میل ملاقات اور بات چیت بہتر رہے گی،کسی تقریب میں شرکت یا دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گزار سکتے ہیں، صحت کا خیال رکھیں، لکی نمبر1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں