جمعرات18اپریل2019ء

جمعرات18اپریل2019ء

چاندآج توازن اور ہم آہنگی کے برج میزان میں ہے ، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، مشینری کی خریدوفروخت یا ٹیکنیکل کاموں کے لیے بہتر ہے، آپریشن کے لیے بھی موافق ہے، زائد توانائی اور قوت حاصل ہوں گی، جرأت مندانہ مؤقف اختیار کرکے کامیابی حاصل ہوگی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں