بدھ17 پریل 2019ء

بدھ17 پریل 2019ء

چاندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ ، غ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے، مالی معاملات میں کوئی رسک نہ لیں، دوسرے وعدے پورے نہیں کریں گے ، روز مرہ کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی،کسی جھجک کا شکار نہ ہوں، کھل کر اپنا مقصد یا مطلب بیان کردیں، کامیابی کے لیے ضروری ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں