ہفتہ13اپریل 2019ء

ہفتہ13اپریل 2019ء

چاندآج بعد دوپہر شاہانہ مزاج برج اسد میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔انا اور حاکمیت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں،صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا کا رویہ نامناسب ہوسکتاہے، ان سے دور رہیں، بات چیت اور گفت و شنید بہتر رہے گی،کوئی اپ سیٹ پریشانی کا الجھن کا باعث بن سکتا ہے، محتاط رہنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں