جمعہ12اپریل 2019ء

جمعہ12اپریل 2019ء

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے، ہمت اور حوصلہ اور صبروبرداشت سے کامیابی ملے گی،آپ کی تخلیقی صلاحیتیں بہتر ہوں گی، پیچیدہ یا مشکل نوعیت کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی،رومانی اور تفریحی دلچسپیاں خوش گوار رہیں گی، لکی نمبر1 اور 6 ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں