جمعہ05اپریل2019ء

جمعہ05اپریل2019ء

چاندکا سفر آتشی برج حمل میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا، ع ، ل، ی ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، اپنے کام سے کام رکھتے ہوئے دن گزاریں، کسی نئی مہم جوئی میں حصہ نہ لیں، گھریلو یا خاندانی نوعیت کے مسائل فکر مندی لاسکتے ہیں، کسی بزرگ کی صحت پریشان کرسکتی ہے، علاج معالجے کے لیے بہتر دن ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں