منگل 02اپریل 2019ء

منگل 02اپریل 2019ء

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د، چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، مالی معاملات بہتر بنانے کے لیے کوشش کریں اور مثبت پیش رفت کریں، ٹیکنیکل نوعیت کے معاملات یا مشینری کی خریدوفروخت میں احتیاط کریں، کوئی غلط سودا ہوسکتا ہے، اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں