جمعہ29مارچ2019ء

جمعہ29مارچ2019ء

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،سفر اور لوگوں سے بات چیت بہتر رہے گی،دوسروں کو اپنی بات سمجھانا ممکن ہوگا، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، اسے کسی اور دن کے لیے چھوڑ دیں اور دوسرے کاموں پر توجہ دیں تاکہ دن ضائع نہ ہو، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں