بدھ27مارچ2019ء

بدھ27مارچ2019ء

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے، مالی و ترقیاتی نوعیت کے معاملات پر توجہ دیں، آئندہ کے بجٹ پر غور کریں، نئی پلاننگ اچھی رہے گی، لوگوں سے تعلقات بہتر بنانے میں مدد ملے گی، رومانی و تفریحی دلچسپیاں خوش گوار ہوں گی،کوئی سرپرائز مل سکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں