اتوار31مارچ 2019ء

اتوار31مارچ 2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج دلو میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے، کچھ نیا کرنے یا کسی نئی تفریح کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، ایسا کرنا بہتر ہوگا، دوستوں کے ساتھ خوش گوار وقت گزارنے کا موقع مل سکتا ہے، کسی تقریب میں شرکت بھی بہتر ہوگی، اہم افراد سے ملاقات ہوسکتی ہے، لکی نمبرز1 اور6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں