منگل26مارچ 2019ء

منگل26مارچ 2019ء

چاندآج آئین و قانون کے برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً سفر اور سفر سے متعلق معاملات میں کوئی الجھن یا پریشانی ہوسکتی ہے، دوسروں سے کسی بحث و تکرار سے گریز کریں، ضروری نہیں ہے کہ لوگ آپ کی بات آسانی سے سمجھیں، اپنی قیمتی اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، لکی نمبر5ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں